آتش دل نہیں بجھی شاید
قطرۂ اشک ہے شرارہ ہنوز
ایک بار آکے پھر نہیں آیا
عمر کی طرح وہ دوبارہ ہنوز
عمر گزری دوائیں کرتے میرؔ
درد دل کا ہوا نہ چارہ ہنوز
میر تقی میر
#قومی_زبان
10:28 PM · May 27, 2026 · 10 views