🌙✨ دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید الاضحیٰ مبارک ❤️
اللہ تعالیٰ اس بابرکت عید کے صدقے آپ کی زندگی میں خوشیاں، سکون، برکت، معافی اور بے شمار رحمتیں عطا فرمائے۔
#عیدالاضحیٰ #عیدمبارک #مسلمان #پاکستان #EidMubarak #Trendter
1:30 PM · May 26, 2026 · 20 views