جو روتے ہو سسکتے ہو
بڑے بے چین پھرتے ہو
یہی تو ہونا بنتا هے
پاگل
محبّت لفظ تھوڑی هے
جو لکھو، پورا ہو جاۓ
یہ تو دیمک کے جیسی هے
جو دل کو خاک کر دے گی
تمہیں برباد کر دے گی۔۔!!!
11:08 PM · May 24, 2026 · 1 views